رمضان المبا رک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قسم اٹھائی کہ آپ ﷺ ایک مہینہ تک اپنی ازواج مطہرات کے پاس نہیں جائیں گے زہری کہتے ہیں کہ مجھے عروہ نے خبر دی کہ سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ جب انیتس راتیں گزر گئیں میں ان راتوں کو شمار کرتی رہی تو رسول اللہ ﷺ میرے ہاں تشریف لائے۔