صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 620
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی
چاندی کی انگوٹھی اور حبشی نگینہ کا بیان میں
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، یونس بن یزید حضرت یونس ؓ بن یزید سے اسی سند کے ساتھ طلحہ بن یحییٰ کی حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top