سنن الترمذی - - حدیث نمبر 7447
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ ثَلَاثًا حَتَّی مَضَی لِسَبِيلِهِ
دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ ؓ، سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آل محمد تین دن تک لگاتار گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے یہاں تک کہ اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔
Aisha reported: Never could the family of Muhammad ﷺ (afford to) eat the bread of wheat for three (successive) days until he ran the course of his life.
Top