صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 4992
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي حَکِيمٍ عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ فَأَکْلُهُ حَرَامٌ
ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، مالک، اسماعیل بن ابی حکیم، عبیدہ ابن سفیان، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر ایک دانت والے درندے کا گوشت کھانا حرام ہے
Top