سمندر میں مردار (جانور) کی اباحت کے بیان میں
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، وہب بن کیسان، جابر بن عبداللہ، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ہمیں بھیجا اور ہم تین سو کی تعداد میں تھے اور ہم نے اپنا زادراہ اپنی گردنوں پر اٹھایا ہوا تھا