صحیح مسلم - حدود کا بیان - حدیث نمبر 4469
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يُکَبِّرُ فِي الصَّلَاةِ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ
نماز کے شروع کرنے کا بیان
سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر تکبیر کہتے نماز میں جب جھکتے اور اٹھتے۔
Top