مسند امام احمد - حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان ابن عمروبن وہب باہلی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21196
حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ عَنْ ابْنِ السِّمْطِ وَلَمْ يُسَمِّ شُرَحْبِيلَ وَقَالَ إِنَّهُ أَتَی أَرْضًا يُقَالُ لَهَا دُومِينَ مِنْ حِمْصَ عَلَی رَأْسِ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ مِيلًا
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، ابن سمط، شعبہ ؓ نے اس سند کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ایک روایت میں راوی نے کہا کہ وہ ایسی زمین میں آئے جسے (دُومِينَ ) کہا جاتا ہے جس کی مسافت اٹھارہ میل ہے۔
Top