صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 3767
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَضَائَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ
نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
محمد بن عباد، سفیان، عمرو، زہری، سالم، حضرت حفصہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ جب فجر روشن ہوجاتی تھی تو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
Top