سنن ابو داؤد - ادب کا بیان - حدیث نمبر 5116
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَائَ أَبَا بَکْرٍ مَالٌ مِنْ قِبَلِ الْعَلَائِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ مَنْ کَانَ لَهُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ أَوْ کَانَتْ لَهُ قِبَلَهُ عِدَةٌ فَلْيَأْتِنَا بِنَحْوِ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ
رسول اللہ ﷺ کی جود وسخاء کے بیان میں
محمد بن حاتم، ابن میمون محمد بن بکر، ابن جریج، عمرو بن دینار محمد بن علی جابر بن عبداللہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ انتقال فرما گئے تو حضرت ابوبکر ؓ کے پاس علاء بن حضرمی کی طرف سے کچھ مال آیا تو حضرت ابوبکر ؓ نے فرمایا جس آدمی کا نبی ﷺ پر کوئی قرض ہو یا جس سے آپ ﷺ نے کوئی وعدہ فرمایا ہو تو وہ آدمی ہمارے پاس آجائے باقی روایت ابن عیینہ کی روایت کی طرح منقول ہے۔
Jabir bin Abdullah reported: When Allahs Apostle ﷺ died, there came to Abi Bakr wealth from al-Ala bin al-Hadrami. Abu Bakr (RA) said: He to whom Allahs Apostle ﷺ owed any debt or held out any promise should come to us; the rest of the hadith is the same.
Top