مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ لِعُرْوَةَ کَمْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ قَالَ عَشْرًا قَالَ قُلْتُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ
نبی ﷺ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کی ضرورت کے بیان میں
ابومعمر، اسماعیل بن ابراہیم، ہذلی سفیان، حضرت عمرو ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ ؓ سے پوچھا کہ نبی ﷺ نے مکہ مکرمہ میں کتنا عرصہ قیام کیا انہوں نے فرمایا دس سال میں نے کہا حضرت ابن عباس ؓ نے تو تیرہ سال فرمائے ہیں۔
Amr reported: I said to Urwa (RA) : How long did Allahs Apostle ﷺ stay in Makkah? He said: For ten years. I said: Ibn Abbas says (that he stayed in Makkah) for thirteen years.
Top