صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 624
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِهِ إِلَی مَنْزِلِهِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ إِلَی قَوْلِهِ فَنِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ
سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں
نصر بن علی جہضمی، مثنی بن سعید، طلحہ بن نافع، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے گھر کی طرف تشریف لے گئے اور پھر آگے ابن علیہ کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے مگر اس میں بعد کا حصہ یعنی حضرت جابر ؓ اور حضرت ابوطلحہ ؓ کے قول کا ذکر نہیں کیا گیا۔
This hadith is reported on the authority of Jabir bin Abdullah that Allahs Messenger ﷺ took hold of his hand and led him to his residence as narrated above up to the words: "Vinegar is a good condiment." But in the hadith transmitted through this chain of transmitters, there is no mention of the subsequent part.
Top