صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6250
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ تَعْنِي أَبَا بَکْرٍ وَالزُّبَيْرَ
حضرت طلحہ اور حضرت زبیر ؓ کی فضلیت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ ابوبکر زبیر حضرت ہشام ؓ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں اور اس میں صرف یہ الفاظ زائد ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت زبیر ہیں
Top