صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6276
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ بَشَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ بِنْتَ خُوَيْلِدٍ بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ
ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ کے فضائل کے بیان میں
عثمان بن ابی شیبہ عبدہ ہشام بن عروہ سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت خدیجہ بنت خویلد ؓ کو جنت میں ایک گھر کی خوشخبری عطا فرمائی ہے۔
Top