مسند امام احمد - حضرت عمروبن عبسہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 16424
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَزَادَ قَالَ فَتَرَکَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِمْ
منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید یحییٰ قطان عبیداللہ یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے اس میں اضافہ یہ ہے کہ پھر رسول اللہ ﷺ نے منافقوں پر نماز جنازہ پڑھنا چھوڑ دی۔
Top