مسند امام احمد - بنویربوع کے ایک صحابی (رض) کی روایت - حدیث نمبر 7482
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش سے بھی یہی حدیث دوسری اسناد سے مروی ہے۔
Top