مسند امام احمد - سعدی رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے والد یا چچا سے روایت - حدیث نمبر 17177
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَيْنِ
نماز جمعہ کے بعد کیا پڑھے؟
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان بن عیینہ، عمرو، زہری، حضرت سالم ؓ نے اپنے باپ سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
Top