صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 3624
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب رفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوضمرہ، عبدالرحمن بن حمید ان اسناد سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top