صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5392
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنِي بَهْزٌ قَالُوا جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ بِإِسْنَادِهِمْ وَمَعْنَی حَدِيثِهِمْ إِلَّا قَوْلَهُ وَإِفْشَائِ السَّلَامِ فَإِنَّهُ قَالَ بَدَلَهَا وَرَدِّ السَّلَامِ وَقَالَ نَهَانَا عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ أَوْ حَلْقَةِ الذَّهَبِ
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، ابواسحاق بن ابراہیم، ابوعامر عقدی، عبدالرحمن بن بشر، بہز، شعبہ، حضرت اشعث بن سلیم ؓ سے انہی سندوں کے ساتھ اور انہیں احایث کے معنی کے مطابق روایت نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ اس میں سلام پھیلانے کے الفاظ کے بدلہ میں سلام کا جواب دینے کا ذکر نہیں اور یہ بھی نہیں کہ آپ ﷺ نے ہمیں سونے یا چاندی کے چھلے کے پہننے سے منع فرمایا ہے۔
Top