صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5397
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي لَيْلَی قَالَ شَهِدْتُ حُذَيْفَةَ اسْتَسْقَی بِالْمَدَائِنِ فَأَتَاهُ إِنْسَانٌ بِإِنَائٍ مِنْ فِضَّةٍ فَذَکَرَهُ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ عُکَيْمٍ عَنْ حُذَيْفَةَ
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
عبیداللہ بن معاذ عنبری، ابی شعبہ، حکم، عبدالرحمن ابن ابی لیلی، حضرت عبدالرحمن ؓ بن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ ؓ کے ساتھ علاقہ مدائن میں موجود تھا کہ انہوں نے پانی طلب کیا تو ایک آدمی چاندی کے برتن میں پانی لے کر آیا پھر آگے ابن عکیم عن حذیفہ ؓ کی طرح حدیث ذکر کی۔
Top