صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5464
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ جَعْفَرٍ کَانَ مَرْوَانُ يَسْتَخْلِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّی کَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُسْتَخْلَفُ عَلَی الْمَدِينَةِ
متکبرانہ انداز میں (ٹخنوں سے نیچے) کپڑا لٹکا کر چلنے کی حرمت کے بیان میں
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، ابن مثنی ابن ابی عدی، شعبہ، ابن جعفر حضرت شعبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور ابن جعفر کی روایت میں ہے کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ ؓ کو خلیفہ بنایا ہوا تھا اور ابن مثنی کی روایت میں ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ مدینہ منورہ پر حاکم تھے۔
Top