صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5562
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ کُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
محمد بن رافع حجاج بن شاعر، عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، ایوب ابوجعفر دارمی ابونعمان حماد ابن زید عبدالرحمن سراج نافع ابن عمر ؓ ان سندوں کے ساتھ حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے اس طرح روایت نقل کی ہے۔
Top