صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1330
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
نماز میں فتنوں سے پناہ مانگنے کے بیان میں
محمد بن عباد، سفیان، ابن طاؤس، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
Top