مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 4204
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُخَوَّلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ فِي الصَّلَاتَيْنِ کِلْتَيْهِمَا کَمَا قَالَ سُفْيَانُ
جمعہ کے دن نماز فجر میں کیا پڑھے ؟
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، مخول اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top