صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7112
حَدَّثَنِيهِ يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّدَفِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ بِرَحْمَةٍ مِنْهُ وَفَضْلٍ وَلَمْ يَذْکُرْ وَلَکِنْ سَدِّدُوا
کوئی بھی اپنے اعمال سے جنت میں داخل نہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں
یونس بن عبدالاعلی صدفی عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، بکیر بن اشج اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ اللہ اپنی رحمت اور فضل سے ڈھانپ لے گا اور تم سیدھی راہ پر گامزن رہو مذکور نہیں۔
Top