صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1029
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی وَفِي الْعَصْرِ نَحْوَ ذَلِکَ وَفِي الصُّبْحِ أَطْوَلَ مِنْ ذَلِکَ
نماز فجر میں قرأت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، سماک، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نماز ظہر میں (وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی) 92۔ اللیل: 1) اور عصر میں بھی اسی کی طرح قرأت فرماتے تھے اور فجر کی نماز میں اس سے لمبی قرأت فرماتے۔
Top