صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1030
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِکَ
نماز فجر میں قرأت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوداؤد طیالسی، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ظہر کی نماز میں (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی) 87۔ الأعلی: 1) پڑھتے تھے اور فجر میں اس سے لمبی قرأت فرماتے تھے۔
Top