جب نمازی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشیم بن بشیر، ہشام بن حسان، قیس بن سعد، عطاء، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ ) فرماتے اس روایت میں (اَحَقُّ مَا قَالَ العَبدُ وَکُلَّنَا لَکَ عَبد) کے الفاظ نہیں ہیں۔