صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 986
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
صفون کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو مقدم اور ان کا امام کے قریب ہونے کا بیان میں
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز، حضرت سہیل ؓ نے بھی حضرت ابوہریرہ ؓ سے اس سند سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
Top