تہائی مال کی وصیت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، ہشام، محمد، حمید بن عبدالرحمن، حضرت سعد بن مالک ؓ کہ بیٹوں نے ایک دوسرے کی طرح حدیث روایت کی ہے کہ حضرت سعد مکہ میں بیمار ہوگئے تو نبی کریم ﷺ ان کی تیمارداری کے لئے تشریف لائے۔ باقی حدیث حمید حمیری کی حدیث کی طرح ہے۔