نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کے بیان میں
سعید بن محمد جرمی، عبیداللہ بن سعید، ابواسامہ، مسعر، معن، مسرور، حضرت معن ؓ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد سے سنا انہوں نے مسروق سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کو جنات کے رات کے وقت قرآن سننے کی خبر کس نے دی تو انہوں نے کہا مجھے آپ کے والد ابن مسعود نے بیان کیا کہ آپ ﷺ کو جنات کی خبر ایک درخت نے دی۔
Man reported.. I heard it from my father who said: I asked Masruq who informed the Messenger of Allah ﷺ about the night when they heard the Quran. He said: Your father, Ibn Masud, narrated it to me that a tree informed him about that.
Top