مسند امام احمد - حضرت صدیق اکبر (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15735
حَدَّثَنَا حَسَنٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ أَبُوهُ قَدْ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ الدَّهْرَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ
حضرت عبداللہ جو کہ مطرف کے والد ہیں کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے صوم دہر کے متعلق ارشاد فرمایا ایسا شخص نہ تو روزہ رکھتا ہے اور نہ افطار کرتا ہے۔
Top