مسند امام احمد - حضرت عمرو بن احوص کی حدیث۔ - حدیث نمبر 14962
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ الْبَارِقِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَقَالَ أَيُّ يَوْمٍ يَوْمُكُمْ فَذَكَرَ خُطْبَتَهُ يَوْمَ النَّحْرِ
حضرت عمرو بن احوص کی حدیث۔
حضرت عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ میں نبی ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں شریک تھا آپ دریافت فرما رہے تھے کہ آج کون سا دن ہے پھر انہوں نے نبی ﷺ کے دس ذی الحجہ کے خطبے کا ذکر کیا۔
Top