مسند امام احمد - حضرت جارودعبدی (رض) کی بقیہ حدیثیں - حدیث نمبر 22722
مسنگ
حضرت جارودعبدی ؓ کی بقیہ حدیثیں
حضرت جارود ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور آدمی نے بارگاہ نبوت میں اور گمشدہ گری پڑی چیز کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر وہ تمہیں مل جائے تو اس کا اعلان کرو اسے چھپاؤ اور نہ غائب کرو اگر کوئی اس کی شناخت کرلے تو اسے دے دو ورنہ وہ اللہ کا مال ہے وہ جسے چاہتا ہے دے دیتا ہے۔
Top