مسند امام احمد - حضرت ابورافع (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 12442
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ قَالَ ذَاكَ إِبْرَاهِيمُ أَبِي
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے " یا خیر البریہ " کہہ دیا، نبی ﷺ نے فرمایا وہ تو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) تھے۔
Top