مسند امام احمد - حضرت ابورافع (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22793
حَدَّثَنَا يَحْيَى وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذَّنَ فِي أُذُنَيْ الْحَسَنِ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ
حضرت ابورافع ؓ کی حدیثیں
حضرت ابو رافع ؓ سے مروی ہے کہ جب حضرت فاطمہ ؓ کے ہاں امام حسن ؓ کی پیدائش ہوئی تو میں نے دیکھا کہ نبی کریم ﷺ نے خود ان کے کان میں اذان دی۔
Top