مسند امام احمد - حضرت بلال حبشی (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 4290
مسنگ
حضرت جبلہ ؓ بن حارثہ کلبی ؓ کی حدیث
حضرت جبلہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی ؓ یا حضرت اسامہ ؓ کو دیتے تھے۔
Top