مسند امام احمد - حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21470
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا زُهْرَةُ أَبُو عَقِيلٍ الْقُرَشِيُّ أَنَّ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ احْتَلَمَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَكَحَ النِّسَاءَ
حضرت عبداللہ بن ہشام ؓ کی حدیثیں
زہرہ ابو عقیل (رح) کہتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عبداللہ بن ہشام ؓ نبی کریم ﷺ کے دور باسعادت میں بالغ ہوچکے تھے اور نکاح بھی کرلیا تھا۔
Top