سنن النسائی - خرید و فروخت کے مسائل و احکام - حدیث نمبر 21149
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ عَنْ بُنَانَةَ قَالَتْ مَا خَضَبَ عُثْمَانُ قَطُّ
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
بنانہ کہتی ہیں کہ حضرت عثمان ؓ نے کبھی خضاب نہیں لگایا
Top