مسند امام احمد - حضرت عباد بن شرحبیل (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 22961
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ يَقُولُ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا اور آپ ﷺ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
Top