مسند امام احمد - حضرت ابن ابی حدرد اسلمی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 7671
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ وَقُتِلَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ لِثَمَانِ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ وَكَانَتْ خِلَافَتُهُ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً إِلَّا اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
ابو معشر کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی ؓ کی شہادت اٹھارہ ذی الحجہ بروز جمعہ ٣٥ ھ میں ہوئی آپ کی کل مدت خلافت بارہ دن کم بارہ سال تھی۔
Top