مسند امام احمد - حضرت ام سلمہ کی مرویات - حدیث نمبر 105
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَكَمِ عَمَّنْ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولَانِ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِوَارِ
حضرت علی ؓ کی مرویات
حضرت علی ؓ اور حضرت ابن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حق جوار پر فیصلہ فرمایا ہے۔
Top