مسند امام احمد - حضرت قیس بن ابی غرزہرضی اللہ عنہ کی حدیث - حدیث نمبر 1555
حَدَّثَنَا عَفَّانُ وَيُونُسُ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَطَرٌ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ حَلَالًا وَبَنَى بِهَا حَلَالًا وَكُنْتُ الرَّسُولَ بَيْنَهُمَا
حضرت ابورافع کی حدیثیں
حضرت ابورافع کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حضرت میمونہ سے نکاح بھی غیرمحرم ہونے کی صورت میں کیا تھا اور ان کے ساتھ تخلیہ بھی غیرمحرم ہونے کی حالت میں کیا تھا اور میں ان دونوں کے درمیان قاصد تھا۔
Top