مسند امام احمد - حضرت ام مبشرزوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 25844
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ قَالَتْ جَاءَ غُلَامُ حَاطِبٍ فَقَالَ وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ حَاطِبٌ الْجَنَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَبْتَ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ
حضرت ام مبشرزوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں
حضرت ام مبشر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حاطب کا غلام آیا اور کہنے لگا واللہ حاطب جنت میں داخل نہ ہو سکیں گے، نبی ﷺ نے فرمایا تم غلط کہتے ہو، وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہوچکے ہیں۔
Top