مسند امام احمد - ایک صحابی (رض) کی روایت - حدیث نمبر 22989
وَقَالَ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْجَوَامِعُ مِنْ الدُّعَاءِ وَيَدَعُ مَا بَيْنَ ذَلِكَ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ کو جامع دعائیں پسند تھیں اور ان کے درمیان کی چیزوں کو نبی ﷺ چھوڑ دیا کرتے تھے۔
Top