مسند امام احمد - حضرت لیلی بنت قانف ثقفیہ کی حدیث - حدیث نمبر 14001
حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى جَاوَزَتْهُ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کے قریب سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہوگئے یہاں تک کہ وہ گزر گیا۔
Top