مسند امام احمد - حضرت کعب بن مالک کی مرویات - حدیث نمبر 25961
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْدَمُ مِنْ سَفَرٍ إِلَّا فِي الضُّحَى فَيَبْدَأُ بِالْمَسْجِدِ فَيُصَلِّي فِيهِ رَكْعَتَيْنِ وَيَقْعُدُ فِيهِ
حضرت کعب بن مالک کی مرویات
حضرت کعب سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب بھی چاشت کے وقت سفر سے واپس آتے تو سب سے پہلے مسجد میں جا کردو رکعتیں پڑھتے تھے اور کچھ دیر وہاں بیٹھتے تھے۔
Top