نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
معیقیب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں کنکریوں کے ہٹانے کے بارے میں فرمایا: اگر تمہیں ایسا کرنا ضروری ہو تو ایک بار کرلو ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العمل في الصلاة ٨ (١٢٠٧)، صحیح مسلم/المساجد ١٢ (٥٤٦)، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٦)، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٨٠)، سنن النسائی/السہو ٨ (١١٩٣)، (تحفة الأشراف: ١١٤٨٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٢٦، ٥/٤٢٥، ٤٢٦، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٧) (صحیح )
It was narrated that Mu aiqib said: "The Messenger of Allah ﷺ said, concerning smoothing the pebbles during prayer: If you must do that, then do it only once. (Sahih)
Top