مسند امام احمد - حضرت ام حبیبہ کی مرویات - حدیث نمبر 26178
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَعَلَيْهِ وَعَلَيَّ ثَوْبٌ وَفِيهِ كَانَ مَا كَانَ
حضرت ام حبیبہ کی مرویات
حضرت ام حبیبہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کو ایک مرتبہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ مجھ پر اور نبی پر ایک ہی کپڑا تھا اور اس پر جو چیز لگی ہوئی تھی وہ لگی ہوئی تھی۔
Top