مسند امام احمد - حضرت ابوکاہل (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 6585
قَالَ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ
حضرت صعب بن جثامہ ؓ کی بقیہ مرویات
اور میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں۔
Top