مسند امام احمد - حضرت سلمی کی حدیث - حدیث نمبر 26378
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْمَوَالِي عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ جَدَّتِهِ سَلْمَى خَادِمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَا سَمِعْتُ أَحَدًا قَطُّ يَشْكُو إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا فِي رَأْسِهِ إِلَّا قَالَ احْتَجِمْ وَلَا وَجَعًا فِي رِجْلَيْهِ إِلَّا قَالَ اخْضِبْهُمَا بِالْحِنَّاءِ
حضرت سلمی کی حدیث
حضرت سلمی " جو نبی کی خادمہ تھیں " سے مروی ہے کہ میں نے جب بھی کسی کو نبی کے سامنے سر درد کی شکایت کرتے ہوئے سنا تو نبی نے اس سے یہی فرمایا کہ سینگی لگواؤ اور جب بھی کسی نے پاؤں میں درد کی شکایت کی تو نبی نے یہی فرمایا کہ ان پر مہندی لگاؤ۔
Top